the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)آج دو پہر ایس ایس سی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جس میں کامیابی کی شرح 88.62 ۔اس مرتبہ بھی طالبات نے طلبہ پر سبقت حاصل کی۔ طلبا کی کامیابی کی شرح 87.96 فیصد رہی جبکہ طالبات کے کامیابی کی شرح 89.33 فیصد رہی۔ نئائج کو WWW.ETEMAADDAILY.COM پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اور تصویر کے ساتھ میموز کو ای سیوا آن لائن ‘ اور می سیوا کے



ذریعہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ریاست بھر میں سب سے زْیادہ ضلع مشرقی گوداوری 96.26 فیصد کامیابی کی شرح سے ریاست بھر میں اول درجہ حاصل کیا ہے۔ جبکہ ضلع عادل آباد 58.31 کامیابی کی شرح سے سب سے آخری نمبر پر ہے۔ اسکے علاوہ ریاست کے 77 ایسے مدراس کی نشاندہی کی گئی جہاں کامیابی کی شرح صفر رہا ہے۔ اور 5,784 ایسے مدارس ہیں جہاں صد فیصد کامیابی کی شرح رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.